عقبی ٹیلہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ریت کا ٹیلہ جو لمبی جھاڑیوں کے پچھلے حصوں میں ریت جمع ہونے سے بنتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ریت کا ٹیلہ جو لمبی جھاڑیوں کے پچھلے حصوں میں ریت جمع ہونے سے بنتا ہے۔